اجزاء:
مرغی کا قیمہ ------ ایک کلو
سرخ مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
چائنیز نمک ----- ایک چوتھائی کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
کچری پاؤڈر ------ ایک چوتھائی کا چمچ
ناریل (پسا ہوا) ---- دو چائے کے چمچ
ہلدی پاؤڈر ------ ایک چٹکی
زیرا ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
مسٹرڈ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
مکھن (پگھلا ہوا) ----- سو گرام
ہری پیاز ----- ایک عدد (چھوٹی) (چوپ کرلیں)
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
فریش کریم ----- آدھا کپ
شملہ مرچ ----- ایک سے دو عدد (کیوب کاٹ لیں)
ہری مرچ پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
مونگ پھلی (کوٹ لیں) ----- سو گرام
پیاز ----- دو عدد (درمیانی) (چوپ کرلیں)
نمک ----- حسب ذائقہ