٭ سب سے پہلے چکن کو دھو کر ابال لیں۔
٭ اب بلینڈر میں پیاز، کاجو، خشخاش، کریم، چیز، ہری مرچ، دہی، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا چمچ ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کرلیں۔
٭ پھر آئل گرم کریں اور پیاز بھون کر اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر میرینیٹ چکن ڈال کر دم پر رکھ لیں۔ اس کے بعد اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر کے لیے ڈھکن ڈھک دیں۔
٭ ضرورت محسوس ہونے پر تھوڑی کریم اور چیز کے ساتھ دہی کا اضافہ کرلیں۔
٭ لیجیے مزیدار چکن ہانڈی پک کر تیار ہے۔ اب ہرادھنیا اور ہری مرچ ڈال کر سروو کردیں۔