Chicken Lollipops Recipe in Urdu

Chicken Lollipops
Recommended By Chef 00.35 To Prep
3 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 873 Views
0 Comments

چکن لولی پوپ

اجزاء:
1. چکن ونگز_____ 500گرام
2. لہسن پیسٹ_____ 1چائے کا چمچ
3. درک پیسٹ_____ 1چائے کا چمچ
4. سبز مرچ_____ 3عدد
5. سو یا سو س_____ 1چائے کا چمچ
6. نمک_____ حسبِ ذائقہ
7. لال مر چ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
8. دھنیا پاؤڈر_____ 2چائے کے چمچ
9. زیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
10. چاٹ مصالحہ_____ 1چائے کا چمچ
11. میدہ_____ 2کپ
12. کارن فلو_____ر 2کپ
13. کھانے کا پیلا رنگ_____ 1چائے کا چمچ
14. انڈا_____ 1عدد

• سب سے پہلے چکن ونگز لیں اور ان کو لولی پوپ کی شکل میں کاٹ لیں ۔
• اب ایک باؤل چکن لولی پوپ لیں اوراس میں لہسن پیسٹ ،ادرک پیسٹ ،سبز مرچ ،سویاسوس،نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،چاٹ مصالحہ ، کھانے کا رنگ ،انڈا میدہ اور کارن فلور ڈال کر مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
• اب ایک پیں میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں تیار کیے ہوئے چکن لولی پوپ ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔
• آپکے مزیدار فرائی چکن لولی پوپ تیا رہیں ۔

Posted By: samira, Hyderabad

Find out the Chicken Lollipops Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Lollipops is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Lollipops and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Lollipops

Chicken Lollipops in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment