اجزاء:
کلیجی ----- آدھا کلو
سرکہ ------ تین کھانے کے چمچ
لہسن باریک کٹا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ---- آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
تیز پات ----- ایک عدد
پیاز ----- ایک عدد
تیل ----- پانچ کھانے کے چمچ
مکھن ----- چار کھانے کے چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ------ دو چائے کے چمچ
ہرا دھنیا ----- اوپر سے ڈالنے کے لیے
چکن کی یخنی ----- ایک گلاس