چکن ڈرم اسٹکس پرکٹ لگائیں۔
باربی کیو ساس، ٹماٹر کیچ اپ آئل ، سویا ساس ، چلی ساس اور براﺅن شوگر ملا لیں اور چکن پر اچھی طرح لگا کر تین سے چار گھنٹے تک رکھیں۔
پھر اس کو اوون میں بیس مینٹ تک 200ڈگری سینٹی گریڈ پر بیککرلیں۔ یا پھر چولہے پر ایک بڑے پین میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکالیں۔
مزے دار ڈرم اسٹکس تیار ہیں