اجزاء:
چکن کا قیمہ تین سو گرام
ہری پیاز ایک عدد
(انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
(دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
کشمش پچیس گرام
(پیاز ایک عدد ﴿درمیانی
(مانڈہ آدھا کلو ﴿ثابت
میدہ آدھا کھانے کا چمچ
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ