اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں------------- (بغیر ہڈی) 2/1کلو
ٹماٹر پیوری--------- ایک کھانے کا چمچہ
ہری مرچیں---------- (چوپ کی ہوئی) 6عدد
کٹی ہوئی کالی مرچی----------- ایک چائے کا چمچہ
بھُنا اور پسا ہوا سفید زیرہ----------- ایک چائے کا چمچہ
کٹی ہوئی لال مرچ---------- ایک کھانے کا چمچہ
بادام------------ (باریک کٹے ہوئے) 15 عدد
چیڈر پنیر------------- (کدوکش) 300گرام
پسا ہوا لہسن ادرک---------- 2/1کھانے کا چمچہ
تازہ کریم---------- 300گرام
نمک--------- حسب ذائقہ
مکھن--------- ایک کھانے کا چمچہ
تیل---------- 2/1پیالی