Cheese Omelette Sandwich Recipe in Urdu

Find delicious Cheese Omelette Sandwich recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Cheese Omelette Sandwich recipe is one of the common and most searched dishes in the Breakfast Menu recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Cheese Omelette Sandwich recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Cheese Omelette Sandwich
chef Recommended By Chef
time-clock 00.10 To Prep
time-clock To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

1969 Views 0 Comments

چیز آملیٹ سینڈوچ
اجزاء:
•انڈے_____ 2 عدد
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کالی مرچ کُٹی ہوئی_____ آدھی چائے کا چمچ
•ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
•پیلی شملہ مرچ (چوپ کیا ہوا) _____ 1 کھانے کا چمچ
•ہری مرچ (چوپ کیا ہوا) _____ آدھی چائے کا چمچ
•سبز شملہ مرچ (چوپ کیا ہوا) _____ 1 کھانے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ 2 کھانے کا چمچ
•مکھن_____ 2 کھانے کا چمچ
•ٹماٹر(چوپ کیا ہوا) _____ 1 عدد
•مائیو نیز_____ حسبِ ضرورت
•کھیرا_____ حسبِ ضرورت
•سفیدتِل_____ حسبِ ضرورت
•چیز سلائس_____ 2 عدد
•ٹماٹر( سلائس کٹنگ) _____ 1 عدد
•بریڈ سلائس_____ 2 عدد

ترکیب:
ایک برتن میں انڈوں کو ڈال کر پھینٹ لیں اب اس میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا، ٹماٹر، پیلی شملہ مرچ، سبز شملہ مرچ اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں تیار کیا ہوا انڈے کا میکسچر ڈال کر فرائی کر لیں۔
آملیٹ تیار ہے۔
اب بریڈ سلائس کو گرم کر کے لائٹ براؤن کر لیں اب اس کے ایک سائس پر مایونیز لگا لیں پھر فرائی کیا ہوا آملیٹ، چیز سلائس ،پھر ٹماٹر، کھیرا رکھ کر بریڈ سلائس کو اُپر رکھ دیں۔
اب بریڈکے دونو طرف مکھن لگا لیں اور اس پر سفید تل ڈال کر پین میں بغیرتیل کے تھوڑا سا گرم کر لیں۔
تل گرم ہونے سے لائٹ براؤن ہونے لگیں گے۔
آپکا مزے دار چیز آملیٹ سینڈوچ تیار ہے۔

Posted By: Sunena, karachi

Find out the Cheese Omelette Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Cheese Omelette Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Cheese Omelette Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Cheese Omelette Sandwich

Cheese Omelette Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

Reviews & Comments