اجزاء:
مرغی کا گوشت (کیوب کاٹ لیں) ------ دو سو پچاس گرام
نمک ----- حسب ذائقہ
انڈا ----- ایک عدد (صرف سفیدی پھینٹ لیں)
کارن فلور ---- دو کھانے کے چمچ
تیل ---- چار کھانے کے چمچ
لہسن کے جوے (چوپ کرلیں) ---- ایک انچ کا ٹکڑا
سرخ شملہ مرچ (کیوب کاٹ لیں) --- ایک عدد
ہری شملہ مرچ (کیوب کاٹ لیں) ----- ایک عدد
تازی سرخ مرچ (چوپ کرلیں) ----- دو عدد
سرکہ ----- دو کھانے کے چمچ
سویا ساس ---- دو کھانے کے چمچ