چینی کو بغیر پانی کے پین میں ڈال کر پکائیں کہ چینی میٹ ہوجائے اور گولڈن سیرپ تبدیل ہوجائے تو دودھ ڈال کر جلدی جلدی چمچ چلائیں-
نیشنل کسٹرڈ پاؤڈر الگ پانی میں یا دودھ میں مکس کرلیں- دودھ میں شامل کر کے کسٹرڈ تیار کرلیں- ٹھنڈا کر کے کریم شامل کرلیں اور فریج میں رکھ دیں-
جب یہ آمیزہ جم جائے تو اوپر اس کے پنچ کینڈی ٹوفی کا چورا کر کے ڈال دیں اور مزیدار کیرمل کسٹرڈ کا مزا لیں-