Burger Recipe in Urdu

برگر

اجزاء:
بچے ہوں یا بڑے انڈے والا برگر سب ہی شوق سے کھاتے ہیں اور گھر پر بھی یہ آسانی سے بنا لیا جاتا ہے۔ لیکن آج کل یہ ایک نیا برگر بہت مشہور ہو رہا ہے جو بالکل انڈے والے برگر کی طرح ہی ہے لیکن اس میں اجزاء کچھ منفرد ہیں۔

اجزاء:
٭ برگر بن
٭ تل
٭ چینی کا شیرہ
٭ گُلاب جامن۔
٭ برگر کے بن پر ایک گلاب جامن کو 2 حصوں میں توڑ کر رکھیں اور اس کے اوپر سے برگن بن رکھ کر سینڈوچ کی طرح ڈھک دیں۔
٭ لیجیے گلاب جامن والا سیشل برگر بن کر تیار ہے اب چینی کے شیرے کے ساتھ سروو کریں۔

سوشل میڈیا پر اس برگر کا خوب مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ واضح رہے یہ برگر بھارت میں بنایا جا رہا ہے۔

Posted By: Humaira, Lahore

Find out the Burger Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Burger is very famous in desi people. At KFoods you can find Burger and all the urdu recipes in a very easiest way.

Burger

Burger in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment