Bread Pudding Recipe in Urdu

Bread Pudding
Recommended By Chef 00.15 To Prep
7 Servings 01.00 To Cook
Tips About Recipe 776 Views
0 Comments

بریڈ پڈنگ

اجزاء:
•بریڈ سلائس_____ 14عدد
•کشمش_____ حسبِ ضرورت
•اخروٹ_____ حسبِ ضرورت

کسٹرڈ مکسچر اجزاء:
•انڈے_____ 6عدد
•دودھ_____ 2کپ
•کریم_____2کپ
•ونیلا ایسنز_____ 1چائے کا چمچ
•دار چینی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ

کریم چیز اجزاء:
•کریم چیز_____ 40گرام
•مکھن_____ 2کھانے کے چمچ
•دودھ_____ 2کھانے کے چمچ
•ونیلا ایسنز_____ 1چائے کا چمچ
•پاؤڈر شوگر_____ 1کپ

ایک باؤل میں انڈے اور چینی ڈال کر چینی اچھی طرح مکس ہونے تک پھینٹ لیں۔
اب کریم میں دودھ، ونیلا ایسنز اور دار چینی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر ایک بیکنگ ڈِش میں بریڈ ، کشمش، اخروٹ اور کسٹرڈ مکسچر ڈال کر 30منٹ کے لئے رکھ دیں۔
اب پہلے سے گرم اوون میں 160'cپر بیک کر لیں جب تک سیخ صاف باہر نہ آجائے۔
پھر کریم چیز فروسٹنگ کے لئے کریم چیزدودھ ونیلا ایسنز اور پگھلا ہوا مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب اسے تیار کی ہوئی بیکڈ بریڈ پڈنگ پر ڈال دیں۔

Posted By: Amna, karachi

Find out the Bread Pudding Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Bread Pudding is very famous in desi people. At KFoods you can find Bread Pudding and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bread Pudding

Bread Pudding in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment