Bread Omelette Recipe in Urdu

Bread Omelette
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.04 To Cook
Tips About Recipe 286 Views
0 Comments

بریڈ آملیٹ

اجزاء:
بریڈ آملیٹ ایک مرتبہ بناکر دیکھیں یہ اتنی آسانی کے ساتھ بن جاتے ہیں اور کھانے میں اتنے ذائقے دار لگتے ہیں کہ کھاتے رہ جائیں۔

٭ انڈوں کو اچھی طرح ایک پیالے میں پھینٹ لیں۔
٭ اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز، شملہ مرچ، ٹماٹر، نمک اور کالی مرچ چھڑک کر مکس کرلیں۔
٭ ایک بریڈ کا پیس لیں اس کے اوپر چاروں طرف تھوڑا سا مکھن لگا کر پھینٹے ہوئے انڈے ڈالیں۔
٭ اب اس پر موزریلاچیز کرش کر کے ڈالیں اور اوپر ایک اور بریڈ کا پیس رکھ کر ڈھک دیں۔
٭ آئل گرم کر کے ڈیپ فرائی کرلیں۔ ہوگیا آپ کا فوری بریڈ آملیٹ تیار۔

خود بھی کھائیں گھر والوں کو بھی کھلائیں۔

Posted By: Faria, sialkot

Find out the Bread Omelette Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Bread Omelette is very famous in desi people. At KFoods you can find Bread Omelette and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bread Omelette

Bread Omelette in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment