Bhopali Qorma Recipe in Urdu

Find delicious Bhopali Qorma recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Bhopali Qorma recipe is one of the common and most searched dishes in the Beef & Mutton recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Bhopali Qorma recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Bhopali Qorma
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

38821 Views 1 Comments

بھوپالی قورمہ
اجزاء:
گوشت ...... 1/2کلو
دہی....... 1پاﺅ
درمیانی پیاز........ 2 عدد
ہری مرچ 3.......-4کپ
ہلدی ........ 1چائے کا چمچہ
پساگرم مصالحہ ........ 1چائے کا چمچہ
ثابت سونف....... 1کھانے کا چمچہ
ثابت دھنیا......... 1کھانے کا چمچہ
پسی لال مرچ........ 1کھانے کا چمچہ
کٹازیرہ....... 1کھانے کا چمچہ
پسی جائفل جاوتری........ 1/2چائے کا چمچہ
پسی الائچی...... 1/2چائے کا چمچہ
ادرک لہسن کا پیسٹ...... 2کھانے کے چمچے
کٹاہرادھنیا 2....کھانے کے چمچے
ململ کا کپڑا...... حسب ضرورت
نمک....... حسب ذائقہ
ترکیب:
پہلے 1کھانے کا چمچہ ثابت دھنیا اور 1کھانے کا چمچہ ثابت سونف کی ململ کے کپڑے پر پوٹلی بنالیں ۔
اب پین میں 1/4کپ تیل گرم کرکے 2عدد باریک کٹی پیاز، 2کھانے کے چمچے ادرک لہسن کا پیسٹ 1/2کلو گوشت اور بنائی ہوئی پوٹلی شامل کرکے خوب اچھی طرح بھونیں کہ پیاز گھل جائے ۔
جب پیاز اچھی طرح گھل جائے تو اس میں 1پاﺅ دہی ، 1کھانے کا چمچہ کٹازیرہ ،1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ ، 1چائے کا چمچہ ہلدی ، 1چائے کا چمچہ پساگرم مصالحہ ، 1/2چائے کا چمچہ پسی جائفل جاوتری ، 1/2چائے کا چمچہ پسی الائچی ، حسب ذائقہ نمک اور ایک پانی شامل کرکے ڈھک دیں اور 15سے 20منٹ تک پکنے کے لیے چھوڑ دیں ۔
جب گوشت گل جائے تو ڈھکن ہٹاکر لمبی کٹی ہوئی 3-4عدد ہری مرچ، 2کھانے کے چمچے کٹاہرادھنیا اور حسب ذائقہ نمک شامل کریں ۔ تھوڑی آنچ تیز کرکے پانی خشک کرلیں
جب گریوی تھوڑی گاڑھی ہوجائے اور 1/4کپ تیل نظر آنے لگے تو بھوپالی گوشت تیار ہے ۔ آخر میں ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Posted By: wasim, karachi

Find out the Bhopali Qorma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Bhopali Qorma is very famous in desi people. At KFoods you can find Bhopali Qorma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bhopali Qorma

Bhopali Qorma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

Reviews & Comments

me and my hubby are keen to eat foods outside. once i cooked Bhopali Qorma with same taste as he ate it out, he became happy with me n asks me to cook more beef & mutton recipes.

  • Samah, Islamabad