Beef Tikka Boti Recipe in Urdu

Beef Tikka Boti
Recommended By Chef 00.20 To Prep
5 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 919 Views
0 Comments

بیف تکہ بوٹی

اجزاء:
•بیف بون لیس_____ 1کلو
•پپیتا پیسٹ_____ 3کھانے کے چمچ
•کھانے کا تیل_____ 1کپ
•دہی_____ 1کپ
•کٹی لال مرچ_____ 1کھانے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ 1چائے کا چمچ
•سرخ کھانے کا رنگ_____ 1کھانے کا چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•لیموں کا رس_____ 2کھانے کے چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچ
•اجوائن_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ

پودینہ چٹنی کے اجزاء:
•دہی_____ 1کپ
•سبز مرچیں_____ آدھا کپ
•تازہ دھنیا_____ 1کپ
•تازہ پودینہ_____ 1کپ
•لیموں کا رس_____ 2کھانے کے چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
•لہسن کی جویں_____ 6عدد
•نمک_____ حسب ِ ذائقہ

پودینے کی چٹنی ترکیب:
ایک گرینڈر میں سبز مرچیں، دھنیے کے پتے، پودینے کے پتے، لیموں کا رس، ذیرہ پاؤڈر، نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر تمام اجزاء کو اچھی طرح گرینڈ کر لیں اورچٹنی بنا لیں۔

تکہ بوٹی ترکیب:
ایک باؤل میں بون لیس بیف، دہی، پپیتا، کٹی لال مرچ، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، سرخ کھانے کا رنگ، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، لیموں کا رس، ادرک لہسن پیسٹ، اجوائن اور نمک ڈال کر تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرکے رات بھر چھ گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
اب میرینیٹڈ بیف کو کوئلوں پر گلنے تک پکائیں۔
پودینے کی چٹنی اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Zubaida, Mirpurkhas

Find out the Beef Tikka Boti Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Beef Tikka Boti is very famous in desi people. At KFoods you can find Beef Tikka Boti and all the urdu recipes in a very easiest way.

Beef Tikka Boti

Beef Tikka Boti in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment