Beef Pasanday Recipe in Urdu

Beef Pasanday
Recommended By Chef 00.30 To Prep
4 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 9741 Views
0 Comments

بیف پسندے

اجزاء:
•بیف پسندے_____ 600گرام
•دہی_____ آدھا کپ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•لیموں کا رس_____ 2کھانے کے چمچ
•تلا ہوا پیاز_____ 1عدد
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈڑ_____ 1کھانے کا چمچ
•کٹی لال مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•گرام پاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ
•خشخاش_____ 1کھانے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
•کٹا ہوا پپیتا_____ 3کھانے کے چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•کالی مرچ پاؤڈڑ_____ 1چائے کا چمچ
•چوپڈ لہسن_____ 1کھانے کا چمچ

ایک باؤل میں بیف پسندے، دہی، ادرک لہسن پیسٹ،لیموں کا رس، تلا ہوا پیاز، نمک، کھانے کا تیل، پپیتا ، لال مرچ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، گرام مصالحہ
پاؤڈر ، بھنے چنے کا پاؤڈر، کٹی لا ل مرچ، خشخاش اور کٹی لا ل مرچ ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کر لیں اور چار سے پانچ گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک توے پر کھانے کا تیل ، چوپڈ لہسن اور میرینیٹڈ پسندے ڈال کر آٹھ سے دس منٹ پکا کر پھر ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔
دھنیے کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔

Posted By: Ramsha, Islamabad

Find out the Beef Pasanday Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Beef Pasanday is very famous in desi people. At KFoods you can find Beef Pasanday and all the urdu recipes in a very easiest way.

Beef Pasanday

Beef Pasanday in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment