Batair Sajji Recipe in Urdu

Find delicious Batair Sajji recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Batair Sajji recipe is one of the common and most searched dishes in the Special Pakistani Dishes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Batair Sajji recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Batair Sajji
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2578 Views 0 Comments

بٹیر سجّی
اجزاء:
•بٹیر_____ ڈیڑھ کلو کھال سمیت
•نمک_____ حسبِ پسند
•ادرک لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ پسا ہوا
•لیموں کا رس_____ 2 کھانے کے چمچ
•سرکہ_____ 2 کھانے کے چمچ
•چاٹ مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•کوکنگ آئل_____ 4 کھانے کے چمچ

ترکیب:
پین میں ایک لیٹر پانی ڈال کر اس میں نمک، ادرک لہسن، لیموں کا رس اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
بٹیر کو اس پانی میں دو سے تین گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔
گہری کڑاہی میں برش سے من پسند کوکنگ آئل لگائیں اور درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ کے لئے گرم کرلیں۔
بٹیر کو پانی سے نکال کر کڑاہی میں ڈالیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں۔
پھر احتیاط سے دوسری طرف پلٹ کر سات سے آٹھ منٹ مزید پکالیں۔
اگر پانی رہ جائے تو ڈھکن کھول کر تیز آنچ پر خشک کرلیں درمیان میں چاٹ مصالحہ چھڑکتے جائیں۔
ڈِش میں نکال کر سلاد اور رائتے کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
سجّی کو دراصل سیخ پر بنایا جاتا ہے۔ لیکن گھر میں اس طریقے سے بنانے میں نہ صرف آسانی ہوتی ہے بلکہ ذائقہ بھی ویسا ہی آتا ہے۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Batair Sajji Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Batair Sajji is very famous in desi people. At KFoods you can find Batair Sajji and all the urdu recipes in a very easiest way.

Batair Sajji

Batair Sajji in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز
Reviews & Comments