مکھن گرم کر کے اس میں براؤن شوگر اور آدھا ٹن کنڈ یسنڈ ملک شامل کریں۔ جب گولڈن براؤن ہوجائے تو اتار کر ٹھنڈا کریں۔ کیلے کاٹ کر لیموں کا رچ ڈالیں اور ڈش میں لگا دیں۔ کیریمل میں کریم اور پی نٹ بٹر شامل کریں اور کیلوں پر ڈال دیں۔ ڈائجسٹو بسکٹ کو چورا کر کے گارنش کریں۔ کریم سے پھول بنائیں اور آخر میں لال چیری اور پودینے کے پتو سے گارنش کر کے پیش کریں۔