میدے میں بیکنگ پاﺅڈر ڈال کر مکس کرلیں۔ انڈے پھینٹ لیں۔اس میں چینی بٹر ڈال کر مکس کریں۔اب اس میں میدہ بیکنگ پاﺅڈر ڈال کر مکس کریں۔آدھا کپ موزریلا چیز،کدوکش کرکے ڈال دیں۔
بیکنگ پین میں باکر خانی ڈالیں اس پر کیک کا بٹر ڈال کرباقی کا چیز ڈال کر 180ڈگری پر بیک کرلیں۔