1کلو چکن ڈرم اسٹکس کو 1/2سویاسوس ، 1/4کپ پیکڈ براﺅن شوگر ، 2جوئے لہسن اور 1کپ ٹومیٹو پیوری لگاکر میری نیٹ کرلیں ۔پھر سوس اور چکن پین میں ڈالیں اورڈھانپ کرہلکی آنچ پر پکائیں ۔کے اوپر ڈالیں ۔ اب ڈھکنے کو ڈھک کر چکن کو تیار ہونے تک ہلکی آنچ پر پکائیں ۔سوس جلنے سے بچانے کے لیے ٹھوڑا ساپانی بھی شامل کرلیں