اجزاء:
(اروی ایک پاؤ ﴿اُبلی ہوئی
(آلو دو عدد ﴿اُبلے ہوئے
(ہرا دھنیا ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
(پودینہ ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
(ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
(پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
(زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کے چمچ
رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
بیسن آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
پانی ایک چوتھائی کپ
تیل تلنے کے لیے