اجزاء:
چکن ----- آدھا کلو
پسی ہوئی پیاز ----- ایک کپ
ہرا دھنیا ----- آدھی گڈی
ہلدی ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ---- حسب ذائقہ
دہی ----- دو کھانے کے چمچ
پسی ہوئی خشخاش ----- ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ (پسی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
دہی ---- آدھا کپ
پسا ہوا گرم مسالا ----- ایک چائے کا چمچ
لیموں٬ بوائل انڈے ----- سجاوٹ کے لیے
تیل ----- حسب ضرورت