اجزاء:
چکن ایک کلو
ہری مرچ دو سو پچاس گرام
(لال مرچ چار سے پانچ عدد (ثابت
میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
رائی ایک چائے کا چمچ
سونف ایک چائے کا چمچ
کلونجی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دہی آدھا کپ
تیل تین کھانے کے چمچ
پیاز تین عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا