Answer
ہر عورت اور لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہر لحاظ سے اچھی لگے ۔ اسی طرح پلکوں کو گھنا اور لمبا کرنا بھی ایک اہم مسئل ہے ۔
پلکوں کو لمبا اور گھنا کرنے کا طریقہ :
آنکھوں پر استعمال ہونے ولا برش کو Castrol oilمیں ڈالیں اور اپنی پلکوں پر لگا لیں ۔ یہ عمل کچھ دنون تک کریں ضرور فائدہ ہوگا ۔