Answer
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے
ترکیب
۔ ٹماٹر کا رس .... ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس..... آدھا چائے کا چمچ
پسی ہلدی..... ایک چْٹکی
بیسن...... ایک چْٹکی
طریقہ استعمال
ان تمام اجزاء کو مکس کرکے آنکھوں کے گرد حلقوں پر دس منٹ کیلئےلگائیں اور پھر صاف کر لیں۔اس پیسٹ کو روزانہ لگائیں جب تک حلقے ختم نہ ہو جائیں۔