Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Wazam Kam Karne Ka Tarika. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Wazam Kam Karne Ka Tarika. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Wazam Kam Karne Ka Tarika. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.
آم کی گٹھلی موٹاپا کم کرنے کیلئے نہایت مفید، جانیے کیسے؟موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جس سے نجات حاصل کرنا آسان کام نہیں لیکن اگر آپ آم کی گھٹلی کا استعمال کریں تو اس سے بہت تیزی سے وزن کم کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا گھریلو نسخہ اپنا کر آم کی گھٹلی کا بتائے گئے طریقے سے استعمال کرنا ہوگا۔آم کی گٹھلی سے وزن کم کرنے کا طریقہمینگو سیڈ آئل یعنی آم کے بیجوں کا تیلجامن کی گٹھلی کے بیج کا پاؤڈرسونفسونٹھ کا پاؤڈرسوکھا پودینہ پہاڑیترکیب• دو چمچ مینگو سیڈ آئل یعنی آم کے بیجوں کا تیل لیں، اگر وہ نہ میسر ہو تو آم کی گٹھلی سے گری نکال کر سکھانے کے بعد اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔• اس کے بعد ایک چمچ جامن کی گٹھلی کے بیج کا پاؤڈر شامل کر لیں۔• اس کے علاوہ دو عدد چمچ سونف، سونٹھ کا پاؤڈر یعنی سوکھی ہوئی ادرک کا ایک چمچ اور پودینے کا پاؤڈر دو چمچ ڈال لیں یا پھر پودینے کے پتے سکھا کر استعمال کریں۔• اب ان تمام اشیاء کو ملا کر گرینڈر میں اچھی طرح پیس لیں کہ وہ پاؤڈر کی شکل اختیار کر لے۔• اب اس سفوف کو ہر کھانے کے بعد پھکی کی طرح پانی کے ساتھ باقاعدہ استعمال کریں۔• ڈاکٹر بلقیس کے مطابق یہ سفوف موٹاپے میں تیزی سے کمی لانے کیلئے فائدہ مند ہے، یہ پاؤڈر ہر کھانے کے بعد ایک چمچ دن میں تین بار پانی میں گھول کر یا پانی کے ساتھ استعمال کریں اور پھر دیکھیں اس کا کمال۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Wazam Kam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Wazam Kam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Wazam Kam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Wazam Kam Karne Ka Tarika.