Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye
Posted By: hina 67163 Views 0 Comments Oct 24, 2019

سرکے کا استعمال کپڑے پر لگے تمام ضدی داغوں کے لئے

سرکہ، ایک ایساجادوئی اثر رکھتا ہے جو آپ کے کپڑے پر لگے پانچ ضدی ترین داغوں کو آسانی سے صاف کرتا ہے اور انہیں چمکدار بناتا ہے ۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کونسے پانچ ضدی داغ ہیں جنہیں آپ سرکے کی مدد سے باآسانی صاف کر سکتے ہیں ۔

ٹماٹر کے داغ صاف کرنے کے لئے:

سرکے کی مدد سے داغ کو گیلا کریں اور اسے تھوڑی دیر کے لئے سوکھنے دیں اور پھر اسے دھولیں یہ صاف ہوجائے گا۔

کافی یاچائے کے داغ صاف کرنے کے لئے

سر کے کی مدد سے داغ کو دھولیں اور پھر صاف پانی سے ایک دفعہ اگر تھوڑے بہت داغ رہ جائیں تو یہ عمل دوبارہ کریں تاکہ داغ مکمل طور پر صاف ہوجائیں گ۔

آئل یا کیچپ کے داغ کو صاف کرنے کے لئے :

سر کے کو داغ کی جگہ پر لگائیں اور اس کو سوکھنے دیں اور پھر اسے کپڑے دھونے والے صرف میں دھولیں اور اس کے بعد صاف پانی سے دھولیں یہ ضدی داغ صاف ہوجائیں گے ۔

سیاہی کے داغ صاف کرنے کے لئے :

کپڑے پر لگے دھبے پر سرکے کا استعمال کریں اور پھر اسے بیکنگ سوڈا اور سرکے کے بنے ہوئے مکسچر کی مدد سے مل کر صاف کریں ، کچھ دیر اسے سوکھنے دیں اور پھر اسے صاف پانی سے دھولیں ۔

خون کے داغ صاف کرنے کے لئے :

ویسے تو خون کے لگے داغ کو جتنا جلدی صاف کیاجائے تو اتنا اچھا ہے ۔ کپڑے پر لگے خون کے دھبوں پر سرکے کا استعمال کریں اور اسے پندرہ منٹ تک سوکھنے کے لئے چھوڑ دیں اور پھر اسے ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔
اب ضرورت پڑنے پر یہ عمل دوبارہ کریں اور اس کے بعد اسے فوراً صاف پانی سے دھولیں ۔

Sirky ka estemal kapry pa lagy tamam zidi dagon ke liye | We usually purchase different kind of detergent for cleaning clothes. Let’s try this simple and easy homemade detergent that is low in cost and give you the best result cleaning shoes and give your views.

How to Remove Stain from Clothes

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye in most easiest way. Find Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sirky Ka Estemal Kapry Pa Lagy Tamam Zidi Dagon Ke Liye.

Reviews & Comments
jpg