Simlpy Tip of Shiny Hairs

Simlpy Tip of Shiny Hairs
Posted By:Parveez Khan 9079 Views
3 Comments Feb 20, 2013

لیموں کا عرق بالوں میں تازگی اور چمک پیدا کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ چائے کے چچنئ ہوئے پانی میں کچھ لیموں کا عرق ملا لیجیئے۔ بالوں میں شیمپوں کے بعد آخر میں اسی پانی سے بال دھولیں اس بالوں میں چمک پیدا ہوجاتی ہے اور بال سلجھے ہوئے بھی رہتے ہیں۔
رات کو سوتے وقت سرسوں کے تیل میں لیموں کا رس ملا کر بالوں کی جڑوں اور بالوں کے سروں پر لگائیں، صبح بال دھولیں بال گرنا بند ہوجائیں گے۔
سر میں خشکی کے لئے لیموں کا رس بیس گرام اور کچا دودھ 50 گرام ان دونوں چیزوں کو ملا کر سر لے بالوں میں لگائیں اور ان کے جڑوں میں خوب اچھی طرح لگا کر ملیں اور دو گھنٹے بعد دھو لیں ہفتے میں دو بار سے زیادہ اسے استعمال نہ کریں کیونکہ سر پر لیموں کا زیادں استعمال کرنے سے بالوں کا قدرتی رنگت کی ستاھ بالوں کی جڑیں کی بھی مضبوط ہوجاتی ہیں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Simlpy Tip of Shiny Hairs in most easiest way. Find Simlpy Tip of Shiny Hairs in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Simlpy Tip of Shiny Hairs totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Simlpy Tip of Shiny Hairs.

Relevant Totkay

Reviews

Thnxxxx for the tips

Sep 18, 2016 afreen

fazol totkay hain kya urdu hay kuch samaj nahi aararhi

Apr 13, 2014 hajra khan

pet andr krne k lye tip batai thank u urdu mai

Apr 10, 2013 pinky

Comments