Sandwich Maker Ko Saaf Karne Ka Tarika

Sandwich Maker Ko Saaf Karne Ka Tarika
Posted By:Rahat 3967 Views
0 Comments Mar 14, 2020


سینڈوچ میکر صاف کرنے کا آسان طریقہ

سینڈوچ میکر کچن میں استعمال ہونے والا ایک ایسا آلہ ہے جس کی مدد سے آپ روائتی طور پر استعمال ہونے والے مکھن کے بغیر سینڈوچ کو ٹوسٹ کرسکتے ہیں ۔ نان اسٹک سینڈوچ میکر اس بات کی گارنٹی بھی دیتی ہے کہ سینڈوچ اس میں چپکتے نہیں چاہے آپ مکھن اور مارجرین استعمال کریں یا نہ کریں ۔
کچن میں استعمال ہونے والی ہر چیز وں کی طرح یہ ضرور ی ہے کہ آپ سینڈوچ میکر کی صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔
آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کس طرح سینڈوچ میکر کو صاف کرسکتے ہیں ۔
۱۔ سب سے پہلے سینڈوچ میکر کے سوئچ کو آف کریں اور اسے تھوڑی دیر کے لیے ٹھنڈا ہونے دیں ۔
۲۔ ایک کپڑے کو گرم پانی میں بھگوکر اچھی طرح نچوڑ لیں اور اس کی مدد سے سینڈوچ میکر کی بیرونی اور اندر کی اوپر سطح کی صفائی کریں ۔
۳۔ اب آپ ایک کپڑے کے ٹکرے کو گرم پانی میں بھگو کر اچھی طرح نچوڑ لیں اور پھر اس کی مدد سے دوبارہ سینڈوچ میکر کو صاف کریں یہاں تک کہ سینڈوچ میکر میں لگے سوپ کے ذرات تک صاف ہوجائیں ۔
۴۔ اسے تھوڑا سا گرم کریں پھر ایک سوکھے کپڑے کی مدد سے صاف کرلیں ۔ آپ کو یہ دیکھ کر بے حد ہوگی کہ سینڈوچ میکر بالکل نئے جیسا صاف ہو گیا ہے ۔

In Kitchen Tips and Totkay section you can check Sandwich Maker Ko Saaf Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Sandwich Maker Ko Saaf Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sandwich Maker Ko Saaf Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sandwich Maker Ko Saaf Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments