Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Razai Dhone Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Razai Dhone Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Razai Dhone Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
رضائی اور کمبل دھونے کا آسان طریقہ آج ہم اپ کو کے فوڈز میں بتانےجا رہے ہیں کوینکہ اکثر خواتین اس بات سے پریشان ہوتی ہیں کہ رضائی دھونے سے ان کے ہاتھوں میں درد ہو جاتا ہے ظاہر ہے اس میں روئی کا بھی وزن ہوتا ہے اور پھر پانی سے نکلنے کے بعد یہ بھاری ہو جاتی ہیں۔ٹپس:٭ آج کل لوگوں کے گھروں میں آٹومیٹک ڈبل ڈیکر مشینیں موجود ہیں جن میں کپڑے دھلتے بھی ہیں اور خشک بھی ہوتے ہیں۔ ان مشینوں میں زیادہ وزن اٹھانے کی طاقت ہوتی ہے، لہٰذا یہ رضائی کو دھونے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں، رضائی وک مشین میں ڈالیئے، پانی اور سرف ڈال کر چھوڑ دیجیئے اور جب یہ دھل جائے تو ڈرائی کرلیں یا پھر کچھ گھنٹے اس کو مشین میں رہنے دیں، پانی نیچے بیٹھ جائے گا اور پھر گھر کے کسی مرد کی مدد سے اس کو مشین میں سے نکال لیں، یوں یہ دھلنے میں بھی آسان اور خشک ہونے میں بھی آسان ہو جائے گی۔٭ رضائی کو زمین پر بچھائیں، اس پر پانی ڈالیئے اور سرف کے پانی سے اچھی طرح رگڑ کر دھولیں پھر کچھ دیر اس کو وہیں رکھا رہنے دیں، اس کے بعد کسی لکڑی یا ڈنڈے سے سوٹے کریں، یوں پانی نکل جائے گا اور پھر اس کو دیوار پر ڈال دیں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Razai Dhone Ka Tarika in most easiest way. Find Razai Dhone Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Razai Dhone Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Razai Dhone Ka Tarika.