Qudrati Bleach Karne Ka Tarika

Qudrati Bleach Karne Ka Tarika
Posted By:Sidra 806 Views
0 Comments Jun 10, 2021


قدرتی بلیج کرنا چاہتی ہیں تو یہ چیز استعمال کریں

دو چمچ لیموں کے عرق میں ایک چمچ بوریکس (سُہاگہ) اور چینی ملالیں اب اس محلول کو تین دن کے لئے کسی جار میں محفوظ کرلیں پھر تین دن کے بعد اس پیسٹ کو بیس سے پچیس منٹ کے لیے چہرے اور گردن پر لگا کر چھوڑ دیں، پھر دھولیں۔
سہاگہ کا استعمال جلد کو بلیج کرنے کا آسان طریقہے ہے اس کے استعمال سے قدرتی طور پر بلیج ہوتی ہے۔ یہ جلد کی چکناہٹ کو بھی کنٹرول کرتاہے اس کا استعمال اُن خواتین کے لئے بھی موزوں ہے جن کی جلد پر داغ دھبے ہوں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Qudrati Bleach Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Qudrati Bleach Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Qudrati Bleach Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Qudrati Bleach Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments