قد میں کمی انسان کی خود اعتمادی کو متاثر کرتا ہے جانیں قد بڑھانے کے لئے ڈاکٹر اُمّ راحیل کا بتایا ہوا نسخہ تاکہ آپ بھی کر سکیں قد میں دن بہ دن اضافہرنگ و قد انسان کی شخصیت کو پُرکشش بناتے ہیں اور اگر ان دونوں میں سے کوئی بھی ایک چیز کم ہو تو انسان کی خود اعتمادی متاثر ہوتی ہے، لیکن اب یہ مسئلہ اور نہیں کیونکہ ڈاکٹر اُمّ راحیل نے بتا دیا ہے اس مشکل کا آسان سا علاج جو آزما کر آپ بھی کر سکتے ہیں اہنے قد میں اضافہ۔قد میں اضافے کے لئے ڈاکٹر اُمّ راحیل کا خاص نسخہسِنگھاڑا 100 گرامستاوری 50 گرامسلاجیت 5 گرامان تینوں چیزوں کو مکس کر کے پیس لیں اور سفوف بنا لیں، اب اس کو ایک چائے کا چمچ گرم دودھ میں ملا کر صبح یا پھر رات میں پی لیں اس سے قد تیزی سے لمبا ہوگا اور ہڈیوں میں لچک پیدا ہوگی ہڈیاں مضبوط بنیں گی۔
In Dr Umme Raheel Tips section you can check Qad Lamba Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Qad Lamba Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Qad Lamba Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Qad Lamba Karne Ka Tarika.