Pcos Ki Alamat

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Pcos Ki Alamat regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Pcos Ki Alamat enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Pcos Ki Alamat experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Pcos Ki Alamat
Posted By: Najma 2007 Views 0 Comments Jul 27, 2021

ہارمونز انسانی جسم کے اندر موجود وہ اہم کیمیائی اور طبعی اجزاء سمجھے جاتے ہیں جن کے کام میں ایک سیکنڈ کی بھی تبدیلی آجائے تو انسانی جسم ایک نہیں دس بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے جس کا سب سے زیادہ اثر خواتین کی صحت پر پڑتا ہے اور نہ صرف ماہواری سائیکل میں پیچیدگیاں آتی ہیں بلکہ جلد بھی خراب ہونے لگتی ہیں۔ آج وومن سیکشن میں ہم آپ کو وہ 5 علامات بتانے جا رہے جن کے سامنے آتے ہی آپ کو اپنا ہارمونز ٹیسٹ لازمی کروالینا چاہیئے کیونکہ ان کی موجودگی اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ آپ کو پی سی او بھی ہوسکتا ہے۔

علامات:

٭ چہرے پر بالوں کی نشوونما ہونے لگے یا اگر ہلکے بال چہرے پر پہلے سے ہیں تو ان کی تعداد میں اضافہ ہونے لگے، یہ موٹے ہوجائیں تو لازمی ڈاکٹر کا رخ کرلیں ۔
٭ ایکنی کے مسائل بڑھ رہے ہیں، جس پر جگہ جگہ ایکنی نکل رہی ہے یا چہرے پر ہی زیادہ ہو جائے تو ہارمونز ٹیسٹ کروائیے ، خواتین کے ہارمونز میں اگر معدے کی گرمی شامل ہونے لگے تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ اووریولز کا مسئلہ بڑھ رہا ہے۔
٭ جسم کے اندرونی حصے، گردن، کہنی، ٹخنے کالے اور آنکھوں کے نیچے کالے گہرے پڑ رہے ہیں تو انسولین ٹیسٹ بھی کروائیں اور پی پی ٹی کے ساتھ ڈاکٹر کے مشورے سے اندرونی ٹیسٹ کروائیں، جسم میں انسولین کی مقدار بڑھنے سے بھی خواتین کے ساتھ ہارمونز کے مسئلے بڑھتے ہیں۔
٭ گٹھنوں کا درد اور ماہواری کے وقت پر نہ ہونے اور خون کی رنگت کے زرد یا بالکل براؤن ہونے پر احتیاط لازمی ہے، اس کی وجہ یہ ہے پی سی اوز خواتین کی اندرونی صحت کو بالکل ختم کردیتا ہے اور ان کا جسم دیگر اضاگی ہارمونز کیمیکلز کی بدولت کام کرتا ہے جس سے جگر پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔
٭ سر کے بال تیزی سے گر رہے ہیں، گنج پن آ رہا ہے، بریسٹ میں کھچاؤ محسوس ہو رہا ہے تو یہ ہارمونز کی سب سے زیادہ پیچیدہ بیماری اور اووری کے کینسر کی اہم وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔ اس لئے احتیاط اور علاج وقت پر کریں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Pcos Ki Alamat in most easiest way. Find Pcos Ki Alamat in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Pcos Ki Alamat totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Pcos Ki Alamat.

Reviews & Comments
jpg
Get Alerts