Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika
Posted By: Urooj 10877 Views 0 Comments Aug 18, 2021


اگر آپ کے پیروں کے بھی یہ حصے اس طرح کالے ہوگئے ہیں تو جانیں ان کو چند دنوں میں ہی بالکل صاف کرنے کا آسان طریقہ

خواتین اپنے پیروں کو چھپاتی رہتی ہیں کیونکہ ان کے پیروں کے ٹخنے اور پاؤں کا پچھلا حصہ جو ایڑھی کے اوپر ہوتا ہے وہ اکثر کالا ہو جاتا ہے اور پھر ایسے کپڑے یا جوتے اور موزے پہنتی ہیں جس سے ان کے پاؤں نظر نہ آئیں۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس جگہ کو صاف کرنے کے لئے گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال سالوں بھی کریں تو یہ فائدے مند نہیں ہوتے، اسی بناء پر آج ہماری ویب میں آپ کو ڈاکٹر سطوت صدیقی کی بتائی ہوئی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کو نہ صرف فائدہ ہوگا بلکہ پیروں کی خوبصورتی بھی بڑھتی ہوئی نظر آئے گی۔
ڈاکٹر سطوت صدیقی کی پیروں کو حسین بنانے اور کالے پن سے چھٹکارہ پانے کی

ٹپ:

٭ ٹخنے کالے ہیں تو آپ سب سے پہلے تو یہ کام کریں کہ دن میں پیروں کو 2، 2 گھنٹوں کے فرق سے دھوئیں اور اگر آپ کے پاس اچھا موائسچرائزر ہے تو استعمال کریں اور پیروں پر توجہ دیں۔
٭ ایک پیالی میں دو چمچ ٹوتھ پیسٹ اور ایک چمچ کلوبیویٹ کریم کو مکس کریں، یہ کریم بازار میں آسانی سے مل جاتی ہے، اس کو مکس کرکے پیروں کے ہر اس حصے پر لگائیں جو کالا ہے اور پھر 1 گھنٹے کے بعد اس کو گیلے ٹشو سے صاف کرلیں۔
٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور دو چمچ کافور کا پاؤڈر مکس کرکے سرکے ڈالیں اور پیسٹ تیار کرکے پیروں پر بھی لگائیں اور جو حصے کالے ہیں ان کو بھی صاف کریں، اس سے بھی نرم و ملائم بھی بنیں گے اور خوبصورت و حسین بھی دکھائی دیں گے۔

احتیاط:

٭ احتیاط صرف یہ کریں جو کریم آپ کو بتائی گئی ہے اس کو چہرے یا جسم کے دیگر حصوں پر استعمال نہ کریں، کیونکہ اس میں تیز کیمیکلز ہوتے ہیں جو پیروں کو تو صاف کرسکتے ہیں بناء کسی سائیڈ افیکٹ کے، لیکن جسم کے دیگر حصوں پر نشان ذدہ دانے پیدا کرسکتے ہیں لہذا پیروں پر ہی استعمال کریں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg
Get Alerts