Pait Ke Tamam Masail Ka Asan Gharelu Ilaj

Pait Ke Tamam Masail Ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By:Sadia 748 Views
0 Comments Jul 12, 2021


ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا گیسٹرو اور پیٹ کی کئی بیماریوں کا علاج بس اجوائن میں یہ پتے شامل کریں اور پھر کمال دیکھیں

بارش کے موسم میں اکثر افراد کو گیسٹرو کی شکایت ہوتی ہے یا پھر پیٹ کے دیگر مسائل سامنے آتے ہیں جیسے ڈائیریا، پیٹ درد وغیرہ، اس کے لئے ڈاکٹر اُمِ راحیل لائی ہیں علاج کا ایسا ہربل نسخہ جو کرے آپ کے پیٹ کے ہر مسئلے کا علاج اور رکھے آپ کو مون سون میں ہر بیماری سے دور تو چلیں پھر نسخہ جان لیتے ہیں۔

گیسٹرو اور پیٹ کے دیگر مسائل کا علاج

ایک پیالے میں 20 سے 30 عدد پودینہ لیں، اس میں پسا ہوا ایک چائے کا چمچ آملہ پاؤڈر شامل کریں، اب اس میں ادرک کے 7 سے 8 ایک انچ کے ٹکڑے شامل کریں، ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی کالی مرچ شامل کریں، دو چٹکی اجوائن شامل کریں، دو چٹکی سفید زیرہ، اب اس پر 3 سے 4 عدد لیموں کا رس ڈال لیں، اور اس کے اوپر ڈھکن ڈھک کر اسے 2 دن کے لئے رکھ دیں، 3 مرتبہ اس میں لیموں کا رس ڈال لیں یعنی ہر دو دن کے وقفے سے لیموں کا رس ڈالیں اور جب یہ جذب ہو جائے تو اسے اچھی طرح پیس کر پاؤڈر بنا لیں، اور اسے جب ضرورت ہو استعمال کریں۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Pait Ke Tamam Masail Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Pait Ke Tamam Masail Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Pait Ke Tamam Masail Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Pait Ke Tamam Masail Ka Asan Gharelu Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments