Pait Kam Karne Ka Achar

Pait Kam Karne Ka Achar
Posted By:Tooba 8352 Views
1 Comments Sep 11, 2020


پیٹ کم کرنے کا اچار ابھی بنائیں اور بڑھے ہوئے پیٹ کو کنٹرول کریں


(اجزاء)

1. شلجم,کریلے۔
2. کچا پپیتا۔
3. میتھی ایک چمچ۔
4. کلونجی ایک چمچ۔
5. سفید زیرہ ایک چمچ۔
6. رائی دانہ ایک چمچ۔
7. سرکہ حسبِ ضرورت۔

(ترکیب)

* کریلے،شلجم اور کچے پپیتے کو خشک کرکے سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے کرلیں۔
* پھر اس میں میتھی، کلونجی،سفید زیرہ اور رائی دانے کو کُوٹ کر اس میں ملادیں۔
* پھر ان تمام اجزاء کو ایک جار میں بھردیں۔
* پھر اِس میں سرکہ اتنا ڈالیں کہ یہ تمام اجزاء اچھی طرح سرکے میں ڈوب جائیں۔
* اس جار کو دن میں 2 بار ہلائیں یہ اچار کم از کم 7دن میں پوری طرح تیار ہوگا۔
* جب یہ اچار تیار ہوجائے تو اِسے کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔
* اس اچار کے استعمال سے پیٹ کم ہوجاتا ہے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Pait Kam Karne Ka Achar in most easiest way. Find Pait Kam Karne Ka Achar in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Pait Kam Karne Ka Achar totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Pait Kam Karne Ka Achar.

Relevant Totkay

Reviews

please tell me a good tips for weight lose.. i am already tried many tips but no result,,

Sep 15, 2020 saima

Comments