Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Nazla Zukam Ka Asan Gharelu Ilaj regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Nazla Zukam Ka Asan Gharelu Ilaj enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Nazla Zukam Ka Asan Gharelu Ilaj experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
بدلتے موسم میں نزلہ زکام میں جکڑے بچوں کے لیے مفید گھریلو نسخہسردیوں کے موسم میں نزلہ، زکام ، کھانسی ، ناک کا بہنا وغیرہ اور دیگر اسی طرح کے مسائل کوئی نئی بات نہیں ۔ اس طرح کی بیماریاں چھوٹے بچوں پر زیادہ جلدی اثر کرتی ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو شہد اور لیموں سے ایک ایسا آزمودہ نسخہ بتا رہے ہیں جس کے استعمال سے آپ گھر بیٹھے اپنے بچوں کو کھانسی اور نزلہ زکام سے جلد نجات دلا سکتے ہیں۔شہد :شہد تو ویسے ہی شفاء کا خزانہ ہے ۔ یہ کھانسی اور گلے کی سوزش میں بھی آرام پہنچاتا ہے ۔لیموں :لیموں خشک کھانسی اور گلے کی سوزش میں بہت مفید ہے۔ اس کے اندر پایا جانے والا وٹامن سی بچوں کے اندر قوت و مدافعت کو بڑھاتا ہے اور نزلہ زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں سے بچنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے ۔طریقہ استعمال:ایک چائے کا چمچ لیموں کا جوس اور دو چائے کے چمچ شہد لے کر آپس میں مکس کردیں اور بچے کو دن میں دو سے تین مرتبہ پلائیں ۔ شہد کو نیم گرم دودھ میں بھی ملا کر دیا جا سکتا ہے ۔ ایک گلاس نیم گرم دودھ لے کر حسب ذائقہ شہد لیں اور بچے کو دیں ۔نوٹ :ایک سال سے چھوٹے بچے کو شہد نہ دیں ۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Nazla Zukam Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find Nazla Zukam Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Nazla Zukam Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Nazla Zukam Ka Asan Gharelu Ilaj.