Moun Ke Chalon Ka Ilaj

Moun Ke Chalon Ka Ilaj
Posted By:Hamza 1046 Views
0 Comments Jan 21, 2022

کیا گھریلو ٹوٹکوں سے منہ کے چھالوں کا علاج ممکن ہے؟
آپ کے کچن میں موجود ایسی چیز جس سے منہ کے چھالوں کا علاج ممکن ہے۔
- نمک کے پانی سے کلیاں کریں یا ایک چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر آدھے کپ گرم پانی میں ملا کر کلیاں کر کے چھالوں کی جلن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔
- برف کو چھالے کی جگہ پر رکھ کر مساج کریں۔
- علاج کے ساتھ تھوڑا احتیاط بھی ضروری ہے تو زیادہ مرچوں والی غذاؤں سے گریز کریں۔
منہ میں ہونے والے چھالوں کیلئے سب سے آسان ٹوٹکہ شہد اور الائچی پر مشتمل ہے۔ ایک چمچ خالص شہد میں تین عدد سبز الائچی کے دانے ڈال کر پیسیں اور اچھی طرح ملالیں، دن میں دو سے تین مرتبہ انگلی کی مدد سے متاثر حصے پر لگائیں، بہت جلد منہ کے چھالے ختم ہوجائیں گے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Moun Ke Chalon Ka Ilaj in most easiest way. Find Moun Ke Chalon Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Moun Ke Chalon Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Moun Ke Chalon Ka Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments