Lakri Se Bana Furniture Chamkane Ka Tarika

Lakri Se Bana Furniture Chamkane Ka Tarika
Posted By:Sehrish 6670 Views
0 Comments Jul 04, 2022

فرنیچر چمکانے کا آسان طریقہ

لکڑی سے بنا فرنیچر کچھ عرصے بعد اپنی چمک کھو دیتا ہے۔فرنیچر کو چمکتا دمکتا رکھنے کے لیے اسے ہر تھوڑے عرصے بعد پالش کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔
بازار میں دستیاب پالش خاصی مہنگی ہوتی ہیں لہذا فرنیچر کو چمکانے کے لیے گھر میں موجود اشیاء سے مدد لی جاسکتی ہے۔

ایک کپ بے بی آئل میں آدھ کپ لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
پھر ایک نرم کپڑے کی مدد سے اس محلول کو فرنیچر، لکڑی سے بنے کھڑکی دروازوں پر مل لیں، پھر گیلے کپڑے کی مدد سے سارا گردوغبار صاف کرلیں۔
آخر میں ایک صاف کپڑے کو ناریل کے تیل میں ہلکا سا ڈبو کر ہلکے ہاتھ سے فرنیچر پر ملیں، اس سے لکڑی میں چمک پیدا ہو جائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Lakri Se Bana Furniture Chamkane Ka Tarika in most easiest way. Find Lakri Se Bana Furniture Chamkane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Lakri Se Bana Furniture Chamkane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Lakri Se Bana Furniture Chamkane Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments