Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Kapray Dhone Ke Liye Surf Kitna Lena Chahiye regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Kapray Dhone Ke Liye Surf Kitna Lena Chahiye enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Kapray Dhone Ke Liye Surf Kitna Lena Chahiye experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کپڑے دھونے کے لیے سرف کتنا استعمال کرتے ہیں ؟ جانیں کپڑے دھونے سے متعلق 4 ایسی چیزیں جو اکثر لوگ نہیں جانتےکپڑے دھونے کا ایک دن خواتین نے مقرر کر رکھا ہوتا ہے۔ کپڑے دھوتے وقت سرف استعمال کیا تو جاتا ہے لیکن کبھی زیادہ استعمال ہوجاتا ہے تو کبھی کم۔جیسا کہ ہم پرانے وقتوں سے کپڑے دھوتے آرہے ہیں اور ایسا کرنا ضروری بھی ہے تا کہ پاک و صاف دکھائی دے سکیں۔لیکن کپڑے دھونے سے متعلق چند چیزیں ایسی بھی ہیں جس کا ہمیں معلوم نہیں ہوتا۔ وہ غلطیاں کونسی ہیں آیئے جانتے ہیں۔1- ایک ہی دن میں ڈھیروں کپڑے دھونااکثر خواتین نے ہفتہ اور اتوار کا دن کپڑے دھونے کے لیے مقرر کر رکھا ہوتا ہے اور اس میں پورے ہفتے کے ڈھیروں کپڑے جمع ہوجاتے ہیں تو ایسی صورتحال میں اگر خواتین میلے کپڑوں کے انبار سے بچنا چاہتی ہیں تو روزانہ یا ایک دن چھوڑ کے تھوڑا وقت نکال کر تھوڑے تھوڑے کپڑے دھولیں تو کپڑوں کے پہاڑ جیسے انبار سے بچا جا سکتا ہے۔2. واشنگ مشین کو صاف نہ رکھناکیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے کپڑے دھوئیں ہوں اور اس کے باوجودان میں عجیب بو آ رہی ہو؟ ایسا واشنگ مشین صاف نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ لہٰذا اپنی واشنگ کو ایک بار اچھی طرح دھو لیں تا کہ اگلی بار کپڑوں سے بدبو نہ آئے۔3. نم کپڑوں کو مشین میں زیادہ دیر تک چھوڑ دینا,/b>ہم بعض اوقات واشنگ مشین میں موجود کپڑوں کو رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ انہیں زیادہ دن چھوڑنا نہ صرف غیر صحت مند ہے بلکہ انہیں دھونے کے مقصد کو بھی خراب کر دیتا ہے۔ خیال رکھیں کہ کپڑے چند دیر کے لیے واشنگ مشین میں رکھیں اس کے بعد انہیں فوراً نکال کر سوکھنے کے لیے ٹانگ دیں۔4- بہت زیادہ یا بہت کم ڈٹرجنٹ کا استعمالکپڑے دھونے کے لیے کتنا ڈٹرجنٹ استعمال کرتے ہیں؟ بعض اوقات ، ہم بہت زیادہ تو کبھی بہت کم ڈٹرجنٹ استعمال کرتے ہیں اور اس کی صحیح مقدار کا بہت سی خواتین کو معلوم نہیں ہوتا۔ سرف کی مناسب مقدار ہی کپڑوں کو اچھا اور صاف بناتی ہے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kapray Dhone Ke Liye Surf Kitna Lena Chahiye in most easiest way. Find Kapray Dhone Ke Liye Surf Kitna Lena Chahiye in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kapray Dhone Ke Liye Surf Kitna Lena Chahiye totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kapray Dhone Ke Liye Surf Kitna Lena Chahiye.