Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Kambal Se Badboo Khatam Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Kambal Se Badboo Khatam Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Kambal Se Badboo Khatam Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
سردیاں آتے ہی گرم کپڑوں کے ساتھ کمبل بھی نکال لیے جاتے ہیں۔لیکن پورا سال استعمال نہ ہونے کی وجہ سے ان میں عجیب بو آجاتی ہے جو ناقابل برداشت ہوتی ہے- اس بو کی وجہ سے کمبل کو استعمال کرنے سے پہلے کسی دکان سے دھلوانا پڑتا ہے کیونکہ بھاری ہونے کی وجہ سے اسے گھر میں دھونا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن ہر کوئی باہر سے دھلوانے کو ترجیح نہیں دیتا اور یونہی کمبل کو استعمال کرلیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کمبل کو بغیر دھوئے یا دھلوائے کیسے استعمال کرسکتے ہیں۔* ایک اسپرے بوتل میں آدھا گلاس سرکہ اور آدھا گلاس پانی لیں۔* اس میں 4 سے 5 چمچ ہئیر کنڈیشنر شامل کرلیں۔ * مکسچر تیار ہے۔ * کمبل کو صاف فرش پر بچھالیں اور اسپرے بوتل کی مدد سے اس مکسچر کا کمبل پر چھڑکاؤ کریں۔ * چھڑکاؤ کرتے جائیں اور بھاری ہاتھ سے ایک نرم کپڑے کی مدد سے صاف کرتے جائیں۔ * جب اچھی طرح صاف ہوجائے تو اس کو ایک دن کے لیے دھوپ میں چھوڑ دیں۔ * ساتھ ہی دو سے تین گھنٹے بعد الٹ پلٹ کریں تاکہ اس میں دھوپ اچھی طرح لگے۔ * اس کے بعد آپ اس کمبل کو استعمال کریں اس میں سے ذرا بو نہیں آئے گی اور کمبل میں موجود تمام جراثیم بھی مر جائیں گے۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kambal Se Badboo Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Kambal Se Badboo Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kambal Se Badboo Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kambal Se Badboo Khatam Karne Ka Tarika.