Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika
Posted By: Tooba 5507 Views 0 Comments Feb 26, 2021


سردیاں ختم! کمبل رکھتے وقت اس کے درمیان یہ ایک چیز ڈال دیں تاکہ کمبل سے بو نہ آئے اور یہ رہیں سالوں تک بلکل ٹھیک

آج کل چونکہ ملک بھر میں سردی کی شدت میں کمی آگئی ہے اور کراچی جیسے شہر میں تو اتنی گرمی ہوگئی ہے کہ لوگوں نے کمبل واپس رکھنے شروع کر دیئے ہیں۔ لیکن اگر آپ اپنے کمبل کی حفاظت کرنا چاہتی ہیں تو ان کو ایسے ہی بند کرکے نہ رکھیں۔ کیونکہ خواتین کمبل کو سردیوں میں استعمال کرنے کے بعد ایسے ہی رکھ دیتی ہیں ۔
لیکن پھر جب وہ اگلے سال سردی میں نکالتی ہیں تو یہ کمبل بلکل پرانے لگنے لگتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس سے بچنا چاہتی ہیں تو صرف یہ آسان کام کریں اور کمبل کو لمبے عرصے تک نئے جیسا رکھیں۔

ٹپ:

٭ کمبل کو استعمال کرنے کے بعد ایسے ہی نہ رکھیں بلکہ ان کو دھو کر رکھیں۔
٭ دھونے کے لئے آپ ان کو ایک بالٹی میں ڈالیں، اور اس کو 2 گھنٹے کے لئے لازمی گرم پانی میں بھگو کر چھوڑ دیں۔
٭ اس کے بعد آپ ایک چمچ کپڑے دھونے والا سرف اور 3 چمچ سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
٭ اب کمبل کے اوپر یہ سرف ڈالیں اور اچھی طرح ہاتھوں کی مدد سے رگڑ کر صاف کریں۔
٭ پھر اس کو پانی سے کنگھال لیں۔
٭ کمبل کو خُشک ہونے کے لئے کسی کھلی جگہ یا چھت پر چھوڑ دیں۔
٭ جب کمبل خُشک ہو جائے تو اس کو کسی کپڑے میں لپیٹ کر اچھی طرح پیک کر کے رکھیں۔
٭ آپ دیکھیں گی کہ نہ تو کمبل پر رونگٹا نکلے گا اور نہ ہی اس کی چمک خراب ہو گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika in most easiest way. Find Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kambal Mehfooz Rakhne ka Tarika.

Reviews & Comments
jpg