Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka
Posted By: Sadia 3552 Views 0 Comments Nov 24, 2021


کالی کھانسی ختم کرنے کا حیران کُن ٹوٹکا ۔۔ رانی آپا کے بتائے ہوئے اس نسخے سے پرانی سے پرانی کھانسی منٹوں میں جڑ سے ختم کریں

کالی کھانسی سانس کی نالیوں کی سوزش ہے جو جراثیم، وائرس یا گلے اور نالیوں میں خراش پیدا کرنے والے کیمیاوی مرکبات سے ہوتی ہے، اگر آپ کو زکام اور کوئی وائرس یا انفیکشن ہوا ہو یا کسی الرجی کے باعث کھانسی ہوئی ہو تو ان کے بعد گلے اور سانس کی نالیوں میں سوزش ہوجاتی ہے، جس کی وجہ مسلسل رہنے والی کھانسی کو کالی کھانسی کہا جاتا ہے کالی کھانسی کا عمومی عرصہ اکیس دن ہوتا ہے لیکن اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ سالوں بھی رہ سکتی ہے۔
آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں رانی آپا کا بتایا ہوا ایسا حیرت انگیز نسخہ جس سے دائمی کھانسی تو کیا سالوں پرانی کالی کھا نسی بھی جڑ سے ختم ہو جائے گی تو چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔

کالی کھانسی دائمی کھانسی کا گھریلو علاج

• پنسار سے کاکڑا سنگھی خرید کر اس کا 25 گرام پاؤڈر بنا لیں۔
• اب 25 گرام اتیس لے کر اس کا بھی پاؤڈر تیار کر لیں۔
• اب 25 گرام پیپلی ثابت لے لیجیئے ار پھر اسے بھی پیس لیں۔
• اب 25 گرام میتھی دانہ لے کر اسے بھی پیس لیں۔
• بتائے گئے تمام اجزاء کو الگ الگ پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں پھر انہیں یکجان کر کے ایک مرتبہ پھر پیس لیں۔
• اتنی اچھی طرح پیس لیں کہ یہ ایک دم باریک پاؤڈر کی شکل اختیار کر جائے۔
• اب اس پاؤڈر کو 100 گرام خالص شہد میں ملا کر رکھ لیں۔
• اب بس صبح دوپہر اور شام روزانہ ایک ایک چمچ اس شہد والی دوائی کو کھائیں اور اس کے بعد تھوڑی دیر تک کوئی چیز نہ کھائیں نہ ہی پانی کا استعمال کریں۔
• کچھ ہی دنوں میں پرانی سے پرانی کھانسی بھی مکمل جڑ سے ختم ہو جائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka in most easiest way. Find Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Kali Khansi Se Nijat Ka Asan Totka.

Reviews & Comments
jpg