15 Rabi ul Awal 1448 | Aug 29, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Iron Ki Kami Door Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Iron Ki Kami Door Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Iron Ki Kami Door Karne Ka Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
بچوں میں آئرن کی کمی ان کو زندگی بھر کے لئے معذور بنا سکتی ہے ۔۔ جانیں ان میں آئرن کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟والدن کے لئے بچوں کی صحت سب سے زیادہ معنٰی رکھتی ہے، اولاد کو کچھ بھی ہو جائے تو والدین کی پہلی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ کسی طرح بلک ٹھیک ہو جائے، اور اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ بچوں کی ہڈیاں مضبوط نہیں ہوتی ہیں یا تو وہ تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں یا پھر ان میں کمزوری بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔اس سب کی ایک اہم وجہ بچوں میں آئرن کی کمی کا ہونا ہے، یہ کمی ان کو معذور بھی بنا سکتی ہے۔آئرن کی کمی کی علامات:٭ مستقل تھکاوٹ کا شکار،٭ چکر آنا،٭ متلی/قے زیادہ کرنا،٭ ناخنوں میں پیلاہٹ ہونا،٭ چوٹ زیادہ لگنا۔آئرن کی کمی کی وجوہات:٭ آئرن کی کمی اس صورت میں ہوتی ہے جبکہ متبادل غذا اور ضروری نیوٹریٹنٹس وافر مقدار میں نہ ملیں، اس سے آئرن کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔آئرن سے بھرپور غذائیں:آئرن سے بھرپور غذائیں ہم روزمرہ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں، لیکن ہمیں ان سے متعلق معلوم نہیں ہے، آج ہم آپ کو کے-فوڈز میں بتائیں گے وہ کھانے جو بچوں میں آئرن کی کمی کو دور کرسکتے ہیں۔٭ روزانہ گائے کا دو کپ دودھ لازمی دیں، اس سے زیادہ نہ دیں، کیونکہ پیٹ بھر جائے گا تو بچے دیگر کھانوں کی طرف نہیں جائیں گے۔٭ سارے پھل کھلائں، مالٹے اور کھٹے پھلوں کا استعمال ضرور کروائیں یہ فائبر کے ساتھ آئرن کو جذب کرنے میں مدد دیتے ہیں۔٭ مرغی کا گوشت، بکرے کا گوشت یا گائے کا گوشت ہفتے میں 2 مرتبہ کسی بھی قسم کا گوشت کھلائیں۔٭ چقندر اور گاجر کا استعمال کریں، چاہے تو جوس بنا کر دیں، یہ ان کے جسم کو اینیمیا کی کمی سے بچا سکتا ہے۔٭ گندم، جو کا دلیہ اور کیلوں کا استعمال کروائیں۔
In Gharelo Tips and Totkay section you can check Iron Ki Kami Door Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Iron Ki Kami Door Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Iron Ki Kami Door Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Iron Ki Kami Door Karne Ka Tarika.