Instant Energy Drink

Instant Energy Drink
Posted By:Shahzad 2269 Views
0 Comments Nov 02, 2019


انرجی ڈرنک بنانے کی ترکیب ! ڈاکٹر عیسیٰ
اکثر لوگ تھکے تھکے سے رہتے ہیں کوئی کام کرنے کو جی نہیں کرتا ، تھوڑا سا کام کرنے کے بعد یوں لگتا ہے کہ اب ہمت ختم ہوگئی ہے اور ایسے بچے جو پڑھائی میں کمزور ہوں ، نیند کا غلبہ طاری رہتا ہو تو روزانہ کسی بھی وقت اگر درج ذیل مشروب پئیں تو قدرتی طورپر آپ کے جسم میں پھرتی اور چستی پیدا ہوجائے گی اور سارا دن تھکن کا احساس نہیں ہوگا اور موڈ بھی خوشگوار رہے گا
اس نسخے کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں
کیلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
تخم بالنگا ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے ایک کپ میں تخم بالنگا تھور دیر کے لئے بھگو کر رکھیں تاکہ پھول جائے
بلینڈر میں کیلا ( یا کوئی بھی پھل) ، پانی اور تخم بالنگا شامل کرکے بلینڈ کرلیں
مشروب تیار ہے

استعمال کا طریقہ
دن میں کسی بھی پی سکتے ہیں
آفس جانے والے حضرات اور اسکول جانے والے بچے صبح پئیں تو سارا دن تازہ دم رہیں گے
خواتین گھر میں کام کے دوران جب تھکن محسوس کریں تو پی سکتی ہیں
اس کا کوئی سائیڈ ایفکٹس نہیں
فائدہ ہی فائد ہے

In Dr Essa Tips section you can check Instant Energy Drink in most easiest way. Find Instant Energy Drink in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Instant Energy Drink totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Instant Energy Drink.

Relevant Totkay

Natural Treatment For Lipoma

Posted By : Shabbir

Joron Ki Sujan Ka Ilaj

Posted By : Shahzad

Copper Pot Benefits

Posted By : Aqib Shahzad

Vaseline Uses

Posted By : Tazeen

Reviews

Comments