Imli Khane ke Beshumar Fawaid

Imli Khane ke Beshumar Fawaid
Posted By:Shaista 6708 Views
0 Comments Sep 05, 2021

املی کا استعمال ہمارے کھانوں میں بہت عام ہے، لیکن اکثر لوگ اس کے حیرت انگیز فوائد نہیں جانتے جو آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں اور ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے اس کا شربت بنانے کا آسان طریقہ۔

املی کے فوائد

• املی جگر کی چربی کو گھلانے کے لئے بہترین ہے، اور اس سے جگر کے تمام مسائل کا علاج ممکن ہے۔
• املی کے استعمال سے آپ اپنی عمر سے 20 سال کم نظر آ سکتی ہیں یہ آپ کے جسم کے اور جلد کے کئی مسائل کا آسان حل ہے۔
• املی کے استعمال ایک قدرتی باڈی ڈیٹاکس اور نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے کے لئے مفید ہے۔
• املی کے استعمال سے آپ کا کولیسٹرول کنٹرول ہوتا ہے۔

املی کا شربت بنانے کی ترکیب


اجزاء

2 مٹھی املی
پانی 1 لیٹر
شہد 2 چمچ
براؤن شوگر 2 سے 3 چمچ

ترکیب

تھوڑے پانی میں املی بھگو کر اسے گھلنے دیں پھر املی کا گودا اور گٹھلیاں الگ کر لیں، اب گرینڈر میں املی کا گودا براؤن شوگر اور شہد ڈال کر بلینڈ کر لیں اور ٹھنڈا کرنے کے لئے برف شامل کریں اس شربت کو دن میں دو مرتبہ صبح شام استعمال کریں اور جگر کے تمام مسائل سے نجات پائیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Imli Khane ke Beshumar Fawaid in most easiest way. Find Imli Khane ke Beshumar Fawaid in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Imli Khane ke Beshumar Fawaid totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Imli Khane ke Beshumar Fawaid.

Relevant Totkay

Reviews

Comments