Imli Ke Beejon Ke Fayde

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Imli Ke Beejon Ke Fayde regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Imli Ke Beejon Ke Fayde enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Imli Ke Beejon Ke Fayde experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Imli Ke Beejon Ke Fayde
Posted By: Adil 1607 Views 0 Comments Aug 06, 2021


املی کے بیجوں کو آپ بھی پھینک دیتے ہیں تو ایک بار اس کو کھانے کے لاتعداد فوائد جان لیں جو آپ کی کئی مشکل آسان کرسکتا ہے

اسلیئے کیونکہ املی کے بیجوں میں ہے فاسفورس، میگنیشیم، وٹامن سی، امینو ایسڈ سور کیلشیم بھی پائی جاتی ہے۔ جوکہ آپ کی نظر میں اہمیت نہیں رکھتے لیکن اگر آپ ان کے فوائد جان لیں تو کبھی ان کو پھینکیں گے نہیں ۔۔۔۔
* یہ بیج ٹھنڈے ہوتے ہیں اسلیے اگر آپ کے منہ میں بار بار چھالے ہوجاتے ہیں یا منہ پک جاتا ہے تو آپ ان بیجوں کو منہ میں رکھ کر ان کا رس نگل جائیں۔ اس سے آپ کو افاقہ ہوگا۔
* ان کو کھانے سے آپ جے دانت مضبوط رہتے ہیں۔
* مسھوڑوں کے دیگر جملہ امراض میں بھی مفید ہے۔
* وزن کم کرنے کے تمام ٹوٹکوں کے ساتھ ان بیجوں کو بھی چبا کر کھائیں۔
* دانتوں پر لگے نشانات، گندے دانتوں کی میک کچیل کو بھی ہٹانے میں مدد دیتے ہیں۔
* آنتوں اور پیشاب کی نالی میں ہونے والے انفیکشن کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
* گلے میں خراش، گلہ خراب یا کھانسی کی صورت میں انکی کے بیجوں کا جوس بنا کر اس سے غرارے بھی کریں اور اس جوس کو پیئیں بھی۔
* ان میں ہائینورولک ایسڈ پایا جاتا ہے جوکہ جلد کی صفائی، خوبصورتی اور بالوں کی بہترین نشونما کے لئے مفید ہے۔
استعمال کیسے کریں؟
* املی کے بیجوں کو دھو کر خشک کرلیں اور ان کو توے پر بھون لیں ار چھلکا اتار کر چبا کر کھالیں۔
* ان کا جوس بنا کر پی لیں۔
* بالوں اور چہرے پر املی کے بیجوں کا رس لگا لیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Imli Ke Beejon Ke Fayde in most easiest way. Find Imli Ke Beejon Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Imli Ke Beejon Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Imli Ke Beejon Ke Fayde.

Reviews & Comments
jpg
Get Alerts