18 Jumada Al-Awwal 1448 | Oct 30, 2026
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Homemade Whitening Lotion regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Homemade Whitening Lotion enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Homemade Whitening Lotion experience. At Beauty Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
کینو کے چھلکوں کو پھینکنے کے بجائے ان سے وائٹننگ لوشن بنائیں جو آپ کی جلد کو چمکدار اور بے داغ بنائےکینو (نارنگی) ایک ایسا پھل ہے جو قدرت کے خزانے سے مالا مال ہوتا ہے، ایک طرف جہاں اسے کھانے کے بے شمار فائدے ہیں وہیں دوسری طرف یہ نسوانی حسن میں اضافے کے بھی کام آتا ہے۔ پورا سال مارکیٹوں میں آرنج فلیور کے لاتعداد پروڈکٹس فروخت ہوتے ہیں کیونکہ یہ اسکن وائٹننگ کے طور پر بہترین سمجھا جاتا ہے۔چونکہ مارکیٹ پروڈکٹس مہنگے ہوتے ہیں اسلیئے کافی لوگ خرید نہیں پاتے، اور کچھ خواتین کیمیکلز کی وجہ سے نہیں لیتی ہیں۔ تو آج ہم دونوں طرح کی خواتین کیلیئے لائے ہیں گھر میں کینو کا لوشن بنانے کا طریقہ، جو سردیوں کے موسم میں خشکی سے آپکی جلد کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ اسے صاف، چمکدار اور بے داغ بھی بنائے۔کینو کا لوشن بنانے کا طریقہ۔ سب سے پہلے کینو کو چھیل کر اس کے چھلکوں کو لمبائی میں کاٹ لیں، کینو کے تازے چھلکے لینے ہیں۔ ان چھلکوں کو گرینڈر میں ڈالیں اور اس میں تھوڑا سا کینو کا جوس شامل کریں اور پیس لیں۔ جوس اتنی مقدار میں لیں کہ بس وہ گرینڈ ہوجائے، زیادہ نہیں ڈالنا ہے۔ اب بادام کا تیل لیں اور ایک بوتل میں اسے اور کینو کے مکسچر دونوں کو برابر مقدار میں ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں، لوشن تیار ہے۔ اسے استعمال سے پہلے ہلائیں پھر لگائیں
In Beauty Tips and Totkay section you can check Homemade Whitening Lotion in most easiest way. Find Homemade Whitening Lotion in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Homemade Whitening Lotion totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Homemade Whitening Lotion.