Homemade Anti Aging Cream

Homemade Anti Aging Cream
Posted By:Hania 8673 Views
1 Comments Oct 03, 2020

ہرانسان کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ ہمیشہ جوان رہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ عمر ڈھلتی ہے اور بڑھاپا اپنی جگہ بنا لیتاہے.ہم آپ کو ہمیشہ جوان رہنے کے لئے کوئی آب حیات تو نہیں بتاسکتے لیکن ایک ایسا نسخہ ضرور بتاسکتے ہیں جسے استعمال کرکے آپ اپنی عمر سے 10سال کم نظر آئیں گے.
اس نسخے کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل اشیاءکی ضرورت ہوگی آدھا کیلاتین چمچ جو کا دلیہ دہی میں ملا ہواایک چمچ شہدایک انڈابنانے کا طریقہ:کیلے کو انڈے ،شہد اور دیگر اجزائ میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور اس مواد کو اپنے چہرے پر 15منٹ تک لگا رہنے دیں.
یاد رہے کہ اس مواد کو لگانے سے قبل چہرے کو اچھی طرح دھو لیں تا کہ تمام جراثیم اور مٹی صاف ہوجائے.یہ ماسک تمام عمر اور جلد کے لوگ لگا سکتے ہیں.
کیلے لوگ لگا سکتے ہیں.کیلے میں فائبر پایا جاتا ہے جو کہ جلد کے لئے بہت زیادہ مفید ہونے کے ساتھ اسے نرم و ملائم بنا دیتا ہے اور ساتھ ہی چہرے کے کیل مہاسوں کو ختم کرتا ہے.شہد کی وجہ سے ہماری جلد میں پانی کی کمی ختم ہوتی ہے جبکہ جو اور دہی کے ملاپ سے لیکٹک ایسڈ بنتا ہے جو کہ جلد کو تازہ کردیتاہے.

In Beauty Tips and Totkay section you can check Homemade Anti Aging Cream in most easiest way. Find Homemade Anti Aging Cream in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Homemade Anti Aging Cream totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Homemade Anti Aging Cream.

Relevant Totkay

Reviews

Wow, wonderful blog format! How long have you ever been blogging for? you make tips and tricks look easy. The whole look of your website is great, as neatly as the content!

Oct 17, 2020 Shamsi

Comments