Hair Brush ke safai ka sahi Tarika
Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Hair Brush ke safai ka sahi Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Hair Brush ke safai ka sahi Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Hair Brush ke safai ka sahi Tarika experience. At Gharelo Tips and Totkay, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
ہیئر برش کی صفائی کا صحیح طریقہ
ہیئر برش بھی اسفنج یا کارپٹ کی طرح ہے جس کے استعمال سے نہ صرف ہمارے بال اس میں ر ہ جاتے ہیں بلکہ اس میں دھول ملتی اور آئل بھی جذ ہوجاتا ہے ۔ جس وجہ سے اکثر ہم اَن کلین برش استعمال کرتے ہیں اور واپس اپنے بالوں میں مردہ جلد کے سیل اور تیل کی گندگی شامل کرتے ہیں ۔
اگر چہ یہ نامناسب عمل ہے لیکن ہر دفعہ ہم اپنی مصروفیات کی وجہ سے ان چیزوں کو نظر انداز کردیتے ہیں جس کا ہمیں بعد میں بالوں کے گرنے یا روکھے پن کی صورت میں کافی نقصان اُٹھانا پڑتا ہے ۔
آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح سے اپنے ہیئر برش کو آسانی سے صاف کرسکتے ہیں ۔
ہیئر برش کی صفائی کے لئے جو چیزیں درکارہیں وہ درج ذیل ہیں ۔
ایک پن یا لمبی نوک والی کنگھی
ایک عدد قینچی
ایک ٹوتھ برش صاف کرنے کے لئے
ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا
ایک چائے کا چمچ شیمپو یا سبزی کا سوپ
ہیئر برش کی صفائی کا صحیح طریقہ :
سب سے پہلے پِن یا لمبی نوک والی کنگھلی کی مدد سے برش میں چپکے ہوئے بالوں کو نکالنے کے لئے بالوں میں پھنسا کر برش کے پیڈ کی مخالف سمتوں کی جانب کھینچیں تاکہ بالوں کے ساتھ ساتھ اس میں لگی کچھ گرد بھی باہر نکل آئے ۔ اگر مزید بالوں کو نکالنا ضروری ہوتو اس کے لئے آپ نوک والی کنگھی بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
جب ایک دفعہ تمام بال اوپر کی طرف آجائیں تو ایک قینچی لیں اور ان بالوں کے درمیان سے کاٹنا شروع کریں ۔
اس طرح سے بہت آسانی کے ساتھ آپ بالوں کو اُن پر لگے گرد کے ساتھ باہر نکال سکتے ہیں ۔
بالکل اسی طرح آپ راؤنڈ برش کے ساتھ بھی کرسکتے ہیں پہلے اس کے ایک آدھے حصے میں کریں اور پھر اسے 180ڈگری سینٹی گریڈ پر گھماکر دوبارہ اسی طریقے پر عمل کریں تاکہ بال پوری طرف سے آسانی کے ساتھ صاف ہوجائیں ۔
اب برش کو دھوئیں تاکہ مکمل طرح سے اس سے گرد اور جراثیم کا خاتمہ ہو سکے اس کام کے لئے آپ ایک کپ پانی میں ایک چائے کا چمچ شیمپو اور ایک چائے کا چمچ شیمپو اور ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا شامل کریں جب یہ اچھی طرح سے مکس ہوجائے تو اس میں برش ڈال کر گھمائیں اور بعد میں خشک کرلیں ۔
اگر اس بات کا ڈر ہو کہ برش خراب ہوجائے تو اس کے لئے آپ ایک ٹوتھ برش لیں اور اُسے بنائے گئے محلول میں مکس کریں اور اس کی مدد سے ہیئر برش کوصاف کرلیں تاکہ جو بھی تھوڑے بہت بال یا گندگی رہ گئی ہو تو وہ بھی اس میں سے نکل جائے اور اگر آپ کا برش لکڑی کا بناہوا ہے تو اس میں پانچ قطرے چائے کے درخت کے تیل کے بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
Hair Brush Ke Safai Ka Sahi Tarika - Once you have a hair brush it gets dirty. Here are a few steps for removing dirt from Hair brush which made it easy to all of you. So let’s try these simple steps to know how to clean hair brush like a new one and also share it with your friends.
Proper Way to Clean Your Hair Brush
Hair brush is very similar to a carpet or sponge. By using it not only hairs are left in it but also it absorbs oils and dust particles. Most of the times, we are using the same dirty brush filled with dust, dead skin cells and dirt of the oil.
Although, using dirty brush means being unfair to our hairs but still due to our busy routines we ignore the loss which we face later in the form of hair loss, dry and brittle hairs.
Let KFoods tell you how to clean your hair brush very easily.
For cleaning a hair brush you need the following items:
- A pin or a comb with long pointed handle
- One pair of scissors
- A rough tooth brush for cleaning
- One teaspoon baking soda
- One teaspoon vegetable soup or shampoo
Here is the method to clean your brush:
First of all, take the pin and collect stuck hairs as much as possible. Pull the pin toward different directions with hairs in it, so dust may also come out from the brush.
If you need to remove more hairs, you can also use a pointed handle comb.
Now wash the brush so that it gets perfectly cleaned from dust and germs. For this, take a wide bowl of water, one teaspoon shampoo and one teaspoon baking soda. Mix all of them well. Now dip the hair brush in bowl, stir it inside and then leave for some time. Then take it out and dry. If you fear your hairbrush will be damaged, then take the toothbrush and dip it in the mixture you made. Now clean your hairbrush with the toothbrush so that the remaining dust may also be removed.
If your brush is wood-made, you can also use 5 drops of tea tree oil.
You can see now how clean your brush is.
How to Clean Hair Brush | How to Clean Dirt from Hair Brush